About us
> السلام علیکم!
> میرا نام امبرظفر ہے اور میں لاہور سے ہوں۔ یہ بلاگ littleprincessanabiya12 میں نے دل سے بنایا ہے۔
> یہاں پر میں ماں اور بیٹے کی جدائی، ماں کا درد، اور سچی جذباتی کہانیاں لکھتی ہوں۔ میری اپنی زندگی بھی اسی درد سے گزری ہے، اس لیے میری ہر کہانی دل سے نکلتی ہے۔
> میرا مقصد صرف کہانی لکھنا نہیں، بلکہ ان ماؤں کی آواز بننا ہے جو اپنے بچوں کے لیے تڑپتی ہیں۔
> اگر آپ کو میری کہانیاں پسند آئیں تو دعاؤں میں یاد رکھیے گا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں